پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونیوالی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع

datetime 6  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونے والی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آن لائن اور سوشل میڈیا سمیت آن لائن گیم اور ٹک ٹاک سے آمدن پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آئی جبکہ یوٹیوب کی اندرون ملک ادائیگیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق آن لائن اور سوشل میڈیا ایپس کے دفاتر پاکستان میں قائم کئے جائیں گے اور سوشل میڈیا ایپس سے آمدن پاکستانی کرنسی میں کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…