جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ ریحام خان نے بات واضح کر دی

datetime 6  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیاگیاکہ میںنے کچھ نہیں لکھوایا تھا اور نہ ہی کچھ لیا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال پوچھا کہ ’عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ اور وہ دیا بھی یا نہیں‘؟۔ریحام خان نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کچھ نہیں لکھوایا تھا اور نہ ہی کچھ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…