پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 6  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری ہیں ، مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیں 5سے20روپے تک اضافہ کر کے نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کر دیا گیا ۔بریڈ بنانے والی کمپنیوںکی نئی قیمتوں کے مطابق بڑی بریڈ 10روپے اضافے سے140روپے، چھوٹی بریڈ 5روپے اضافے سے75روپے، چار پیس والی بریڈکی قیمت 5روپے اضافے سے25روپے، رسک کا بڑا پیکٹ 20روپے اضافے سے180روپے، چھوٹا پیکٹ10روپے اضافے سے90روپے جبکہ چار پیش والا پیکٹ5روپے اضافے سے15روپے ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…