پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2022

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا خرطوم (این این آئی)جنوبی سوڈانی حکام نے ایک 12 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں ایک گائے اور اس کے مالک کو گرفتار کرنے کادعوی کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی سوڈان میں کسی گائے کو قتل کے مقدمے میں گرفتار… Continue 23reading پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

نوشہرہ میںانتہائی افسوسناک واقعہ ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق

datetime 8  جون‬‮  2022

نوشہرہ میںانتہائی افسوسناک واقعہ ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ایکسئن سٹی ڈویژن فدا محمد کے مطابق واقعہ چوکی ممریز میں پیش آیا،ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا سمیت 3 راہ گیرشدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو… Continue 23reading نوشہرہ میںانتہائی افسوسناک واقعہ ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق

مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کا معاملہ ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کا معاملہ ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے کیس میں ٹک ٹاکر نوشین عرف ڈولی کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ٹک ٹاکر کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔… Continue 23reading مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کا معاملہ ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

مریم نواز کی ملی نغمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  جون‬‮  2022

مریم نواز کی ملی نغمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے ”سنتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہے، اس ویڈیو میں ان کی آنکھوں سے ملک کی محبت میں جھلکتے ہوئے… Continue 23reading مریم نواز کی ملی نغمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں

datetime 8  جون‬‮  2022

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں تل ابیب /تہران(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے بورڈ آف گورنرز ایران کو اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں… Continue 23reading اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں

یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجنگ پورٹ پر اتفاق

datetime 8  جون‬‮  2022

یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجنگ پورٹ پر اتفاق

برسلز(این این آئی )دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے لیے چارجرز کو تبدیل کرنا پڑے گا کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک اور قانون سازوں نے موبائل فون، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے ایک موبائل… Continue 23reading یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجنگ پورٹ پر اتفاق

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمایندگان کی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کیرولائن میلونی نے کہاکہ یہ… Continue 23reading امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

ایران میں میں خاتون سمیت 12بلوچ قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 8  جون‬‮  2022

ایران میں میں خاتون سمیت 12بلوچ قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

تہران (این این آئی )ایران میں حکام نے ملک کے جنوب مشرق میں واقع شہر زاہدان کی جیل میں 12 قیدیوں کو پھانسی دے دی، میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے میں قائم ایک غیرسرکاری تنظیم ایران ہیومن رائٹس (آئی ایچ آر)نے ان پھانسیوں کی اطلاع دی اور بتایا کہ گیارہ مردوں اور ایک عورت کو افغانستان… Continue 23reading ایران میں میں خاتون سمیت 12بلوچ قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

کے پی آئی ٹی بورڈ میں غیرقانونی بھرتیوں 36 کروڑ سے زائدکی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2022

کے پی آئی ٹی بورڈ میں غیرقانونی بھرتیوں 36 کروڑ سے زائدکی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)آڈیٹر جنرل نے تحریک انصاف دور میں خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں بھرتی کیے گئے 19 افسران کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ آڈیٹر جنرل نے رپورٹ میں قرار دیا کہ بھرتی کیلئے شارٹ لسٹنگ اور سلیکشن کا عمل شفاف نہیں تھا۔آڈیٹر جنرل نے ذمہ داروں کے تعین کیلئے اعلیٰ… Continue 23reading کے پی آئی ٹی بورڈ میں غیرقانونی بھرتیوں 36 کروڑ سے زائدکی بے ضابطگیوں کا انکشاف