پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کی ملی نغمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے ”سنتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہے، اس ویڈیو میں ان کی آنکھوں سے ملک کی محبت میں جھلکتے ہوئے آنسوں ئوکو دیکھا جا سکتا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مریم نواز کی یہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ میں لکھا کہ کسی نے دھیان نہیں دیا لیکن ملی نغمہ یہ وطن سنتے ہوئے مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…