پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں

datetime 8  جون‬‮  2022 |

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں

تل ابیب /تہران(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی

(آئی اے ای اے)کے بورڈ آف گورنرز ایران کو اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں واضح انتباہ جاری کریں گے۔ دوسری جانب ایران نے اسرائیل کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں بینیٹ نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز ایران حکومت کو ایک واضح انتباہی سگنل جاری کرے گا

اور یہ واضح کرے گا کہ اگر وہ اپنی منحرف جوہری پالیسی پر گامزن رہے تو انہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ادھر ایرانی فوج میں بری فواج کے کمانڈر کیومرث حیدری کے حوالے سے کہا کہ

اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ایران اسرائیل کوتباہ کردیگا،حیدری نے کہا کہ دشمن کی طرف سے کی گئی کسی بھی غلطی کے لیے ہم سپریم لیڈر کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کا وجود مٹا دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…