پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجنگ پورٹ پر اتفاق

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی )دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے لیے چارجرز کو تبدیل کرنا پڑے گا

کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک اور قانون سازوں نے موبائل فون، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے ایک موبائل چارجنگ پورٹ پر اتفاق کرلیا ہے،

یہ اپنی نوعیت کا دنیا میں پہلا فیصلہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق یہ سیاسی مداخلت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے

جب کہ کمپنیاں کسی مشترکہ حل تک پہنچنے میں ناکام رہیں۔اس فیصلے کے حوالے سے یورپی کمیشن کا کہنا تھا کہ اس سے صارفین کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی اور ان کے پیسوں کی بچت ہوگی

۔یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ 2024 کے موسم خزاں تک یو ایس بی ٹائپ کنیکٹر یورپی یونین میں استعمال ہونے والے تمام موبائل فون ، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے مشترکہ چارجنگ پورٹ بن جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…