منی لانڈرنگ کے اہم کردار مقصود چپڑاسی بیرون ملک انتقال کرگئے
لاہور( این این آئی)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے شریک ملزم مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے مقصود چپڑاسی کے اکائونٹس سے کروڑوں روپے نکلنے کا دعوی کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقصود چپڑاسی ان… Continue 23reading منی لانڈرنگ کے اہم کردار مقصود چپڑاسی بیرون ملک انتقال کرگئے