عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا
نیویارک(این این آئی)عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت سے ممالک میں مہنگائی کئی دہائیوں کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہے، رواں سال تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد اضافہ ہوگا ،توانائی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافہ ہوسکتاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی… Continue 23reading عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا