پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے سوال

datetime 9  جون‬‮  2022 |

لوڈشیڈنگ؟مریم  کا عوام سے سوال

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔

سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتائو کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟۔مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے انہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق آگاہ کیا۔

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر نے لوگوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایت متعلقہ وزارت کو بھجوا دی۔مریم نواز کی ہدایت پر متعلقہ حکام نے بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات کو انفرادی طور پر نمٹانا شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…