ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے گرد گھیراتنگ بی جے پی رہنمائوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  جون‬‮  2022

نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے گرد گھیراتنگ بی جے پی رہنمائوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںایک وکیل نے سرینگر کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کے بارے میںگستاخانہ بیانات دینے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے علاوہ دیگر دوافراد کے… Continue 23reading نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے گرد گھیراتنگ بی جے پی رہنمائوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے

datetime 12  جون‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے۔ عابد حسین نے 14 سالہ بیٹی علیشبہ عابد کے علاج کی اپیل پر آرمی چیف کے فوری اقدام پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے،… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے

معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 12  جون‬‮  2022

معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو اہم ہدایات جاری کردیں

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پر فوری اقدامات کی ہدایات جاری کردیں ۔ وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو… Continue 23reading معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو اہم ہدایات جاری کردیں

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم چیئرمین پی سی بی نے سابق کپتان پر بجلیاں گرادیں

datetime 12  جون‬‮  2022

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم چیئرمین پی سی بی نے سابق کپتان پر بجلیاں گرادیں

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً لاہوراین این آئی)پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی ٹیم میں شمولیت کے بعد سابق… Continue 23reading سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم چیئرمین پی سی بی نے سابق کپتان پر بجلیاں گرادیں

برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ سعودی حکومت نے نیا سسٹم فعال کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2022

برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ سعودی حکومت نے نیا سسٹم فعال کر دیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ کے واقعات کے پیش نظر سعودی حکومت نے حج پیکجز کے لیے نیا یونیورسل سسٹم فعال کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسل سسٹم فعال کرنے والی کمپنی نے کہا کہ نیا سسٹم فراڈ کو روکنے اور حج کو مزید قابل رسائی… Continue 23reading برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ سعودی حکومت نے نیا سسٹم فعال کر دیا

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں افراد کا احتجاج

datetime 12  جون‬‮  2022

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن(این این آئی)بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنمائوں کی جانب سے توہین رسالت ۖ کے خلاف برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاج کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاج میں ہزاروں افرادکی جانب سے شرکت کی گئی اور مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت… Continue 23reading برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں افراد کا احتجاج

سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے کی ہوگئی،سریابھی ریکارڈ مہنگا ٹھیکیداروں اورعام لوگوں نے گھروں کی تعمیر روک دی

datetime 12  جون‬‮  2022

سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے کی ہوگئی،سریابھی ریکارڈ مہنگا ٹھیکیداروں اورعام لوگوں نے گھروں کی تعمیر روک دی

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت صوبہ بھر میںعمارتی میٹریل کے نرخوں کوپرلگ گئے،تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ کے مطابق دوماہ میں سیمنٹ کی پچاس کلو بوری کی قیمت میں چھ سو روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ایک ہفتہ قبل سیمنٹ بوری کی قیمت نوسو روپے تھی جواب ایک… Continue 23reading سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے کی ہوگئی،سریابھی ریکارڈ مہنگا ٹھیکیداروں اورعام لوگوں نے گھروں کی تعمیر روک دی

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کو’ ‘ویڈیو گیمز” کھیلنے کا طنز

datetime 12  جون‬‮  2022

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کو’ ‘ویڈیو گیمز” کھیلنے کا طنز

اسلام آباد ( آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پر ‘ویڈیو گیمز’ کھیلنے کا طنز کردیا۔ اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ… Continue 23reading فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کو’ ‘ویڈیو گیمز” کھیلنے کا طنز

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 12  جون‬‮  2022

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

گلگت (این این آئی)پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا۔