منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نجی ایئرلائن کا اسکردو کیلئے کمرشل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2022

نجی ایئرلائن کا اسکردو کیلئے کمرشل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

اسکردو کیلئے کمرشل پروازیں شروع کراچی(این این آئی)نجی ایئرلائن کی جانب سے اسکردو کے لیے کمرشل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جمعرات کو ایئر بلیو نے اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پہلی آزمائشی پرواز کا کامیاب انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئربلیو ایئرلائن جانب سے اسکردو کے لیے کمرشل پروازیں شروع… Continue 23reading نجی ایئرلائن کا اسکردو کیلئے کمرشل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

لگژری ٹیکس کے باعث چائے کی سمگلنگ بڑھنے سے قومی خزانے کو بڑے نقصان کا خدشہ

datetime 16  جون‬‮  2022

لگژری ٹیکس کے باعث چائے کی سمگلنگ بڑھنے سے قومی خزانے کو بڑے نقصان کا خدشہ

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹی ایسوسی ایشن نے مختلف ذرائع سے چائے کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی اسمگلنگ کی روک تھام اور ملکی محصولات میں کمی پر قابو پانے کیلئے فوری طور پرحکومت سے کینیا کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان ٹی ایسوی ایشن کے چیئرمین جاوید اقبال پراچہ نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading لگژری ٹیکس کے باعث چائے کی سمگلنگ بڑھنے سے قومی خزانے کو بڑے نقصان کا خدشہ

ثبوت ہیں کہ مجھے پولیس کی حراست میں قتل کردیا جائے گا،حلیم عادل کا چیف جسٹس کو خط

datetime 16  جون‬‮  2022

ثبوت ہیں کہ مجھے پولیس کی حراست میں قتل کردیا جائے گا،حلیم عادل کا چیف جسٹس کو خط

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ کئی بار جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، میرے پاس ثبوت موجود ہیں کہ پولیس کی حراست میں قتل کردیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ… Continue 23reading ثبوت ہیں کہ مجھے پولیس کی حراست میں قتل کردیا جائے گا،حلیم عادل کا چیف جسٹس کو خط

پاکستانیوں نے شینگن ویزا فیس کی مد میں 45کروڑ روپے سے زیادہ پھونک دیئے

datetime 16  جون‬‮  2022

پاکستانیوں نے شینگن ویزا فیس کی مد میں 45کروڑ روپے سے زیادہ پھونک دیئے

کراچی(این این آئی)پسماندہ اور غریب ملک کے باسیوں نے شینگن ویزا فیس کی مد میں 45کروڑ روپے سے زیادہ پھونک دیئے۔تبدیلی سرکار نے حکومت بناتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ ان کے اقدامات سے دنیا بھر کے لوگ پاکستان میں حصول تعلیم و روزگار کے لیے آئیں گے، لیکن اس کے برعکس ہوا۔ صرف گزشتہ… Continue 23reading پاکستانیوں نے شینگن ویزا فیس کی مد میں 45کروڑ روپے سے زیادہ پھونک دیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں کھڑی کرکے مال اٹھانے سے انکار

datetime 16  جون‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں کھڑی کرکے مال اٹھانے سے انکار

کراچی(این این آئی) گڈز ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پراحتجاجا پورٹ پر گاڑیاں کھڑی کرکے مال اٹھانا بند کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد کردیا۔صدر کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن رانا اسلم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں کھڑی کرکے مال اٹھانے سے انکار

تیل کا حصول ، سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2022

تیل کا حصول ، سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا

کراچی(این این آئی)تیل کے حصول کے لیے سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ٹھٹھہ میں ایک اور ایک ہزار ایکڑ پر مشتمل نیا پام آئل منصوبہ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی صدارت میں کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے… Continue 23reading تیل کا حصول ، سندھ حکومت نے پام آئل کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکہ میں چل بسے

datetime 16  جون‬‮  2022

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکہ میں چل بسے

واشنگٹن(این این آئی )اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931 کو بلوچستان کے علاقے دکی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو تنقید میں ساختیات اور اسلوبیات کی بحثوں کی ابتدا کی۔ اردو کے چاروں بڑے شاعروں… Continue 23reading اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکہ میں چل بسے

دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

datetime 16  جون‬‮  2022

دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

لاہور (این این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو آئین کے آرٹیکل 63 (2) کے تحت بھیج دیا گیا۔ پرویزالٰہی کو بھیجے گئے ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دوست مزاری نے ایوان اقبال میں اجلاس کی صدرات کر کے حلف… Continue 23reading دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال