بجٹ کے نتیجے میں روٹی مہنگی اور موت سستی ہو گئی‘سراج الحق کی حکومت پر شدید تنقید
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام پر بمباری جاری ہے، بجٹ کے نتیجے میں روٹی مہنگی اور موت سستی ہو گئی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے جو بجٹ پیش کیا وہ جھوٹ پر مبنی ڈاکومنٹ اور غلامی کا مسودہ ہے۔ 9502ارب کے بجٹ میں… Continue 23reading بجٹ کے نتیجے میں روٹی مہنگی اور موت سستی ہو گئی‘سراج الحق کی حکومت پر شدید تنقید