پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نجی ہسپتال میں ماں کا علاج کروانے والی 17 سالہ دوشیزہ کو ڈاکٹر کے اسسٹنٹ نے بے آبرو کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2022

نجی ہسپتال میں ماں کا علاج کروانے والی 17 سالہ دوشیزہ کو ڈاکٹر کے اسسٹنٹ نے بے آبرو کر دیا

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا شہر کے نجی ہسپتال میں ماں کا علاج کروانے والی 17 سالہ دوشیزہ کو ڈاکٹر کے اسسٹنٹ نے اغواء کر کے زیورات لوٹ کر بے آبرو کر دیاـ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے لڑکی کا طبی ملاحظ کروا لیا اور ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے سیمپل لیبارٹری بجھوا… Continue 23reading نجی ہسپتال میں ماں کا علاج کروانے والی 17 سالہ دوشیزہ کو ڈاکٹر کے اسسٹنٹ نے بے آبرو کر دیا

فرح خان کتنی کمپنیوں کی مالک نکلیں ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جون‬‮  2022

فرح خان کتنی کمپنیوں کی مالک نکلیں ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،نیب نے فرح خان کے اثاثوں کی تفصیلات 4 متعلقہ اداروں سے حاصل کرلی ہیں۔نیب نے جن اداروں سے فرح گوگی کی اثاثوں کی تفصیلات حاصل کیں ان میں سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ،… Continue 23reading فرح خان کتنی کمپنیوں کی مالک نکلیں ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 16  جون‬‮  2022

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس اہم فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا۔جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر… Continue 23reading عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس اہم فیصلے کرلئے گئے

پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی ڈرائیوروں نے اپنے رکشے نذر آتش کردیئے

datetime 16  جون‬‮  2022

پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی ڈرائیوروں نے اپنے رکشے نذر آتش کردیئے

نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتو ں اور مہنگائی سے تنگ رکشہ ڈرائیوروں نے دو رکشوں کو آگ لگادی۔نواب شاہ پریس کلب کے سامنے رکشہ ڈرائیوروں نے پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے کرایوں میں اضافہ… Continue 23reading پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی ڈرائیوروں نے اپنے رکشے نذر آتش کردیئے

یا اللہ رحم ،پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے

datetime 16  جون‬‮  2022

یا اللہ رحم ،پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور کورونا… Continue 23reading یا اللہ رحم ،پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے

”پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر یشن کرائیں ” 786پر ایس ایم ایس بھجوانے والے شہریوں کو جواب

datetime 16  جون‬‮  2022

”پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر یشن کرائیں ” 786پر ایس ایم ایس بھجوانے والے شہریوں کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)حکو مت کی طرف سے چالیس ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدن والے شہریوں کو وزیر اعظم سستا پٹرول سکیم کے تحت 2000روپے دینے کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن سے مشروط کر دیا گیا ۔حکومت کی طرف سے بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق 786پر اپنا شناختی کارڈ… Continue 23reading ”پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر یشن کرائیں ” 786پر ایس ایم ایس بھجوانے والے شہریوں کو جواب

موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار گرگئی

datetime 16  جون‬‮  2022

موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار گرگئی

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 13.3 فیصد گرگئی ،مارچ کے مقابلے اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں13.3 فیصد کمی دیکھی گئی ،جولائی تا اپریل سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.7فیصد اضافہ دیکھاگیا ،اپریل میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار15.4… Continue 23reading موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار گرگئی

بلاول بھٹو اور مریم نواز کو مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کے مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی گئی

datetime 16  جون‬‮  2022

بلاول بھٹو اور مریم نواز کو مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کے مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو مہنگائی کے خلاف مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی۔رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی… Continue 23reading بلاول بھٹو اور مریم نواز کو مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کے مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی گئی

پاک چین میڈیا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے پل کا کردار ادا کریگا ،چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان

datetime 16  جون‬‮  2022

پاک چین میڈیا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے پل کا کردار ادا کریگا ،چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں چینی اور پاکستانی میڈیا دونوں ممالک کو ملانے کیلئے ایک پْل کا کردار ادا کر تا ر ہے گا ، چین پاکستان تعاون کی کہانی سنانے میں اچھا کام کر ے گا ، مشترکہ طور پر… Continue 23reading پاک چین میڈیا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے پل کا کردار ادا کریگا ،چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان