نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتو ں اور مہنگائی سے تنگ رکشہ ڈرائیوروں نے دو رکشوں کو آگ لگادی۔نواب شاہ پریس کلب کے سامنے رکشہ ڈرائیوروں نے پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے کرایوں میں اضافہ کی بنا پر سواریاں نہیں مل رہی بے روزگاری کے باعث گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ہے،جس پر حکومت غریب عوام کی بے بسی پر اپنی مجبوریاں مسلط کررہی ہے جو قابل برداشت نہیں ۔مظاہرین نے مہنگائی کے خلاف سخت نعرے بازی کی اس دوران دو رکشہ ڈرائیوروں نے شدت جذبات میں حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے دو رکشے نظر آتش کردیئے۔
پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی ڈرائیوروں نے اپنے رکشے نذر آتش کردیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
زندگی کا ذائقہ
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک



















































