پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اب لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کی سیاست کرنی ہے ،آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2022

اب لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کی سیاست کرنی ہے ،آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، عوام کو مہنگائی، بیروزگاری سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، اب لاہور میں بیٹھ کر لاہور اور پنجاب کی سیاست کرنی ہے، زیادہ وقت اب لاہور… Continue 23reading اب لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کی سیاست کرنی ہے ،آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 16  جون‬‮  2022

دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

شکرگڑھ(این این آئی) سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں لیگی رہنما شدید زخمی ہوگئے۔شکر گڑھ میں بھجنہ اسٹاپ کے قریب دانیال عزیز کی گاڑی کو مخالف سمت سے آنے والی مزدا گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اْن کی کار مکمل تباہ… Continue 23reading دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

این اے 240 ضمنی انتخاب میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 16  جون‬‮  2022

این اے 240 ضمنی انتخاب میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی(این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لانڈھی 6 نمبر میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور پی ایس پی رہنما سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد پولنگ کا عملہ بھاگ گیا، عملہ غائب ہونے پر نا… Continue 23reading این اے 240 ضمنی انتخاب میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک ، متعدد زخمی

عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی

datetime 16  جون‬‮  2022

عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی

عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر لڑکی عمران خان سے ملنے کی خواہش لیے موٹرسائیکل پر بنی گالہ پہنچ گئی لیکن آخری اطلاعات تک انہیں ملنے کی اجازت نہیں مل سکی ۔ سوشل میڈیا پر ملکہ نامی 20 سالہ لڑکی کی… Continue 23reading عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی

‘مفرور ڈکٹیٹر بے نظیر بھٹو کے قتل میں براہ راست ملوث ہے،معاف نہیں کیا جائے گا، بختاور بھٹو زرداری کا بیان

datetime 16  جون‬‮  2022

‘مفرور ڈکٹیٹر بے نظیر بھٹو کے قتل میں براہ راست ملوث ہے،معاف نہیں کیا جائے گا، بختاور بھٹو زرداری کا بیان

‘مفرور ڈکٹیٹر بے نظیر بھٹو کے قتل میں براہ راست ملوث ہے،معاف نہیں کیا جائے گا، بختاور بھٹو زرداری کا بیان اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔… Continue 23reading ‘مفرور ڈکٹیٹر بے نظیر بھٹو کے قتل میں براہ راست ملوث ہے،معاف نہیں کیا جائے گا، بختاور بھٹو زرداری کا بیان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں “عمران خان زندہ باد” کا نعرہ لگ گیا

datetime 16  جون‬‮  2022

قومی اسمبلی کے اجلاس میں “عمران خان زندہ باد” کا نعرہ لگ گیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں “عمران خان زندہ باد” کا نعرہ لگ گیا اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر اس وقت عمران خان زندہ باد کے نعرے سے گونج اٹھا جب رکن اسمبلی میر خان محمد جمالی نے کہا کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا تھا ، آج بھی پی ٹی آئی کا… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں “عمران خان زندہ باد” کا نعرہ لگ گیا

کیا آپ کا بھی موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا؟ پی ٹی اے کا موقف آگیا

datetime 16  جون‬‮  2022

کیا آپ کا بھی موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا؟ پی ٹی اے کا موقف آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے ۔پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ حکام انٹرنیٹ اسپیڈ معمول پر لانے… Continue 23reading کیا آپ کا بھی موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا؟ پی ٹی اے کا موقف آگیا

مفتاح اسماعیل نے گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں خرچ کردیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں خرچ کردیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) بدترین معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شاہ خرچیوں میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سرکاری گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کردیے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مفتاح اسماعیل کو منسٹرز انکلیو میں 22 نمبر بنگلہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں خرچ کردیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2022

تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا

تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف سے پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اورسیلزٹیکس لگانے کاوعدہ کیا لیکن تحریک انصاف حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا