منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کے دور میں آئی ایم ایف سے معاہدوں کی تفصیلات میں اہم راز فاش ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف سے پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اورسیلزٹیکس لگانے کاوعدہ کیا

لیکن تحریک انصاف حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے اور شرائط پر عمل نہیں کیا جس پر تمام بوجھ اتحادی حکومت پر پڑ گیا۔

دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف حکومت نے 2019 میں معاشی مشکلات سے نکلنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا،

یقین دہانی کرائی کے تمام شرائط اور وعدوں پر عمل کیا جائے گا لیکن پیسے ملنے کے بعد تحریک انصاف نے شرائط پر عملدرآمد نہ کیا۔

معاہدے کے مطابق عمران خان حکومت کو پٹرول ڈیزل پر ماہانہ 4 روپے فی لٹر لیوی بڑھانا تھی۔ لیوی میں اضافہ اُس وقت تک جاری رہنا تھا جب تک لیوی تیس روپے نہ ہو جائے۔

مگر ہوا یہ کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے قسط ملتے ہی معاہدے کی خلاف ورزی شروع کر دی۔ جنوری کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ نہیں کیا گیا

بلکہ سیلز ٹیکس کی شرح بھی صفر کر دی۔اس طرح تحریک انصاف حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی اور جس کے ردعمل میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ طے پیکج منجمد کر دیا۔جس کا راز بوجھ اتحادی حکومت پر پڑ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…