اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی

datetime 16  جون‬‮  2022 |

عمران خان سے ملنے کی خواہش مند لڑکی بائیک پر بنی گالہ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر لڑکی عمران خان سے ملنے کی خواہش لیے موٹرسائیکل پر بنی گالہ پہنچ گئی لیکن آخری اطلاعات تک انہیں ملنے کی اجازت نہیں مل سکی ۔

سوشل میڈیا پر ملکہ نامی 20 سالہ لڑکی کی ویڈیو وائرل ہے جس نے عمران خان سے ملنے کے لیے لاہور سے بنی گالہ تک کا سفر بائیک پر طے کیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے

انٹرویو میں ملکہ نے بتایا کہ اسے لاہور سے بنی گالہ بائیک پر پہنچنے میں ایک دن کا وقت لگا۔ملکہ کے مطابق وہ بچپن سے ہی عمران خان کی سپورٹر ہے اور عمران خان کی ہر کال پر ان کے دھرنوں میں شریک ہوتی ہے، آزادی مارچ میں دیگر کارکنان کے ہمراہ اس نے ہر مشکل کو برداشت کیا لیکن بنی گالہ پہنچنے کے باوجود تاحال عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی ہے۔ ملاقات کے حوالے سے عمران خان کے پرسنل سیکرٹری نے انہیں کہا کہ آپ رات کے وقت بنی گالہ سے چلی جائیں، کل صبح عمران خان سے ان کی ملاقات کروادی جائے گی لیکن اس کے باوجود ملاقات نہیں کرائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…