لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، عوام کو مہنگائی، بیروزگاری سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، اب لاہور میں بیٹھ کر لاہور اور پنجاب کی سیاست کرنی ہے، زیادہ وقت اب لاہور میں گزاروں گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارکنوں کو مجھ سے ملنے بہت دور سے آنا پڑتا ہے، اب شہر میں کارکنوں کے درمیان آکر رہوں گا اور ان سے ملاقات بھی کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، آئندہ بھی یہ سفر جاری رہے گا۔
اب لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کی سیاست کرنی ہے ،آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































