غریب عوام کی بات کرتے سینیٹر فیصل جاوید آبدیدہ، بجٹ کاپی پھاڑ ڈالی
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید سینیٹ میں بجٹ پر تقریر کے دوران غریب کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور بجٹ کی کاپی پھاڑ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید سینیٹ میں بجٹ پر تقریر کے دوران غریب عوام کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ… Continue 23reading غریب عوام کی بات کرتے سینیٹر فیصل جاوید آبدیدہ، بجٹ کاپی پھاڑ ڈالی