پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا حماد اظہر کے سرجاتا ہے،شوکت ترین

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا حماد اظہر کے سرجاتا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ گرے لسٹ سے نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت اور حماد اظہر کے سر ایک اور سہرا ہے۔

اب فیٹف سے نکلنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کیوں تبدیل ہوئی،گزشتہ دو سال میں مضبوط معاشی پالیسی

اور کورنا کیخلاف جنگ میں کامیابی ہماری حکومت کا خاصہ تھا۔ شوکت ترین نے ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ میاں صاحب عام آدمی پر

بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی ٹیم کو روس جانے دیں،ٹارگٹڈ سبسڈی متعارف کرائیں اور غیر ضروری اخراجات میں کمی لائیں۔انکا کہناتھاکہ

ریلیف فراہم کرنے کیلئے ایف بی آر کو ریونیو میں اضافہ کرنیکا کہیں۔واضح رہیکہ ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آج آخری روز ہے،اجلاس کے اختتام پر آج ممالک کے گرے لسٹ سے متعلق اسٹیٹس کا اعلان ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…