پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

دانیال عزیز کے ایکسرے رپورٹ میں ہڈیاں اور  پسلیاں بھی بری طرح متاثر

datetime 17  جون‬‮  2022

دانیال عزیز کے ایکسرے رپورٹ میں ہڈیاں اور  پسلیاں بھی بری طرح متاثر

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر اسمبلی دانیال عزیز کے ایکسرے رپورٹ میں ہڈیاں اور  پسلیاں بھی بری طرح متاثر ہیں۔ایکسرے رپورٹ کے مطابق دائیں بازوں کے اوپر والے حصے کی تین ہڈیاں فریکچر ،دائیں ٹانگ کی گھٹنے سے نیچے دونوں جگہ سے ہڈیاں فریکچر ہوئیں اور پسلیاں بھی بری طرح متاثر… Continue 23reading دانیال عزیز کے ایکسرے رپورٹ میں ہڈیاں اور  پسلیاں بھی بری طرح متاثر

چین نے تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرادیا

datetime 17  جون‬‮  2022

چین نے تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرادیا

بیجنگ (آن لائن )چین نے اپنا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی کی ایک بندرگاہ میں اس طیارہ بردار بحری جہاز کو لانچ کرتے ہوئے پانی میں اتارا گیا، جس میں جدید ترین سسٹمز نصب ہیں۔ اس بحری جہاز کو فوجان کا نام دیا… Continue 23reading چین نے تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرادیا

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

datetime 17  جون‬‮  2022

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیا ہے۔گیلپ پاکستان نے مستقبل کو محفوظ کہنے والوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی سرفہرست ہیں۔سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پرامید نظر آئے اور انہوں نے اسے محفوظ قرار… Continue 23reading گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

شعیب اختر کابھارت کو بھی کشمیر پریمئر لیگ کرانے کا مشورہ

datetime 17  جون‬‮  2022

شعیب اختر کابھارت کو بھی کشمیر پریمئر لیگ کرانے کا مشورہ

لاہور ( آن لائن ) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے امن کا پیغام دیتے ہوئے بھارت سے کہا کہ وہ جموں کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا انعقاد کرے۔ اپنے ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ کے پی ایل کا ایک بڑا مقصد ہے، اس سے کشمیر میں کرکٹ… Continue 23reading شعیب اختر کابھارت کو بھی کشمیر پریمئر لیگ کرانے کا مشورہ

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا، احتجاجی تحریک کی دھمکی

datetime 17  جون‬‮  2022

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا، احتجاجی تحریک کی دھمکی

فیصل آباد (این این آئی)آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔واضح رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے… Continue 23reading آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا، احتجاجی تحریک کی دھمکی

عام انتخابات کیلئے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کی تاریخ دے دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2022

عام انتخابات کیلئے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کی تاریخ دے دی گئی

کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نیانتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر اعتراضات اور درستی کی تاریخ 30جون تک بڑھادی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 9 جولائی تک انتخابی فہرستوں پر اعتراضات و درستی… Continue 23reading عام انتخابات کیلئے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کی تاریخ دے دی گئی

ٹک ٹاکر حریم شاہ مجرم قرار، ملک بدر کر دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2022

ٹک ٹاکر حریم شاہ مجرم قرار، ملک بدر کر دیا گیا

قطر (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں تاحیات بلیک لسٹ ہونے کے بعد پاکستان کی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو قطر نے بھی ملک بدر کر دیا ہے، حریم شاہ پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہوا ہے، قطری پولیس نے تحقیقات کے بعد حریم شاہ کو ملزم قرار دیا اور بعد ازاں ملک بدر کر دیا۔

فیٹف شرائط کس نے پوری کروائیں؟ حامد میر نے اصل کہانی بتا دی

datetime 17  جون‬‮  2022

فیٹف شرائط کس نے پوری کروائیں؟ حامد میر نے اصل کہانی بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اہداف مکمل کرانے میں پاک آرمی نے مرکزی کردار ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کو مکمل قرار دیتے ہوئے سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو اب… Continue 23reading فیٹف شرائط کس نے پوری کروائیں؟ حامد میر نے اصل کہانی بتا دی

مہنگائی سے میں بھی پریشان، حلقے میں سات دن سے بجلی نہیں، رکن اسمبلی نور عالم خان بھی بول پڑے

datetime 17  جون‬‮  2022

مہنگائی سے میں بھی پریشان، حلقے میں سات دن سے بجلی نہیں، رکن اسمبلی نور عالم خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوارن اراکین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جبکہ قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کی چیئرپرسن سائرہ بانو نے احتجاجاً اپنا سرکاری فیول کارڈ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں واپس جمع کرادیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس… Continue 23reading مہنگائی سے میں بھی پریشان، حلقے میں سات دن سے بجلی نہیں، رکن اسمبلی نور عالم خان بھی بول پڑے