پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹرز نے ڈوبنے والے بچے کی جان بچا لی، ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (این این آئی)پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز نے نلتر میں جھیل میں ڈوبنے والے بچے کو ابتدائی طبی امداد کے ذریعے بچا لیا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسرار اور انکی اہلیہ ڈاکٹر قراۃ العین نے عظیم انسانیت کی مثال قائم کر دی، گلگت کے سیاحتی مقام نلتر کی مشہور جھیل میں ڈوبنے والے بچے کو موقعے پر سی پی آر کے ذریعے بچا لیا، ڈوبتے بچے کو جیسے ہی پانی سے نکالا گیا انسانیت دوست ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے بچا لیا۔ڈاکٹر اسرار مسلسل اپنے منہ سے مصنوعی سانس دیتے رہے جبکہ انکی اہلیہ ڈاکٹر قراۃ العین بچے کو سی پی آر دیتی رہی جب تک بچے کی سانس بحال نہ ہو۔اس انسانیت پر اہل علاقہ نے بچے کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کیا، تاہم اس واقعہ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…