منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

نیب قوانین میں ترامیم سے لٹیروں کے کیسز نیب عدالتوں سے دوسری عدالتوں میں منتقل ہو جائیں گے، شاہ محمود قریشی

datetime 26  جون‬‮  2022

نیب قوانین میں ترامیم سے لٹیروں کے کیسز نیب عدالتوں سے دوسری عدالتوں میں منتقل ہو جائیں گے، شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو نہ قوم کی فکر ہے نہ ریاست کی، امپورٹڈ حکمران عوام کو ریلیف دینے نہیں بلکہ اپنی کرپشن کو دفن کرنے آئے ہیں،انہوں نے نیب کو دفن کردیا ہے، نیب قوانین میں ترامیم سے لٹیروں کے… Continue 23reading نیب قوانین میں ترامیم سے لٹیروں کے کیسز نیب عدالتوں سے دوسری عدالتوں میں منتقل ہو جائیں گے، شاہ محمود قریشی

عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر سے مسلمانوں میں بے چینی

datetime 26  جون‬‮  2022

عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر سے مسلمانوں میں بے چینی

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں عید الاضحی پر قربانی کے حوالے ایک ہندی اخبار میں شائع ہونے والی خبر سے ملک کے مسلمانوں میں شدید بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہند ی روزنامہ ”دینک بھاسکر“ کی خبر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر گھرو ں… Continue 23reading عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر سے مسلمانوں میں بے چینی

ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت،اسکے لئے نیا الیکشن کمیشن ہو اور نئے انتخابات ہوں، فواد چوہدری

datetime 26  جون‬‮  2022

ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت،اسکے لئے نیا الیکشن کمیشن ہو اور نئے انتخابات ہوں، فواد چوہدری

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر و و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے جس کے تحت نیا الیکشن کمیشن ہو اور نئے انتخابات ہوں، ہم آئندہ عام انتخابات کے لیے فریم ورک پر بات چیت کے لیے تیار ہیں،حکومت… Continue 23reading ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت،اسکے لئے نیا الیکشن کمیشن ہو اور نئے انتخابات ہوں، فواد چوہدری

بھارت میں دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

datetime 26  جون‬‮  2022

بھارت میں دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

کراچی(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک جوڑے نے دنیا کے مہنگے ترین اور نایاب قسم کے آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو مامور کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی اور سنکلپ پریہار نامی جوڑے نے برسوں پہلے آم کے دو پودے لگائے تھے، ان کا خیال تھا… Continue 23reading بھارت میں دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا

datetime 26  جون‬‮  2022

علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس حملہ آوروں کی حفاظت کر رہی ہے، سندھ میں الیکشن مہم کے دوران ریاستی دہشتگردی دیکھی گئی۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر و صدر پی ٹی… Continue 23reading علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا

پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا

datetime 26  جون‬‮  2022

پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا،کوویڈ کی پابندیوں کے بعد پہلی پرواز اتوار کی صبح لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی۔ پی آئی اے کے… Continue 23reading پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے،شہباز شریف

datetime 26  جون‬‮  2022

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے،شہباز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے اور اپنی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہے،دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،نیشنل… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے،شہباز شریف

متحدہ کے تحفظات،چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی دعوت دیدی

datetime 26  جون‬‮  2022

متحدہ کے تحفظات،چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی دعوت دیدی

اسلام آباد (آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات، انتخابی فہرستوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے جس پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو ملاقات کی دعوت دے دی۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم… Continue 23reading متحدہ کے تحفظات،چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی دعوت دیدی

حج حالیہ برسوں میں بہت مہنگا، 5 سال میں خرچ کئی گنا بڑھ گیا

datetime 26  جون‬‮  2022

حج حالیہ برسوں میں بہت مہنگا، 5 سال میں خرچ کئی گنا بڑھ گیا

اسلام آباد (آن لائن) حج حالیہ برسوں میں بہت مہنگا ہو گیا ہے 5 سال میں خرچ کئی گنا بڑھ گیا،اس کی وجہ پٹرول کی تیزی سے بڑھتی قیمت اور جہاز کے ہوا سے باتیں کرتے کرایے ہیں، البتہ کم خرچ میں حج کرنے کی ایک ترکیب ابھی باقی ہے کہ بائی روڈ حج کو… Continue 23reading حج حالیہ برسوں میں بہت مہنگا، 5 سال میں خرچ کئی گنا بڑھ گیا