منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر سے مسلمانوں میں بے چینی

datetime 26  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں عید الاضحی پر قربانی کے حوالے ایک ہندی اخبار میں شائع ہونے والی خبر سے ملک کے مسلمانوں میں شدید بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہند ی روزنامہ ”دینک بھاسکر“ کی خبر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر گھرو ں اور کھلے مقامات پر جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کر دی ہے اور قربانی صرف اور صرف مذبح خانوں میں ہی کی جاسکے گی۔ یہ خبر بھارت بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور مسلمان شدید اضطراب اور بے چینی کا شکار ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا نئی دلی کی فتح پوری مسجد کے امام مولانا مفتی محمد مکرم احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں صورتحال کو واضح کرے تاکہ مسلمانوں کا اضطراب ختم ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…