منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کیلیفورنیا کی عدالت سے فرار ہے،نشہ نہ ملنے پر ان کو آصف زرداری یاد آجاتا ہے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  جولائی  2022

عمران خان کیلیفورنیا کی عدالت سے فرار ہے،نشہ نہ ملنے پر ان کو آصف زرداری یاد آجاتا ہے، حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی ترجمان ووفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے ملتوی کئے ہیں، سندھ حکومت نے کوئی درخواست نہیں دی تھی،عمران خان اخلاقی طور پر دیوالیہ ،کیلیفورنیا کی عدالت سے فرار ہے،نشہ نہ ملنے پر عمران خان کو آصف زرداری یاد آجاتا… Continue 23reading عمران خان کیلیفورنیا کی عدالت سے فرار ہے،نشہ نہ ملنے پر ان کو آصف زرداری یاد آجاتا ہے، حیرت انگیز دعویٰ

وزیراعظم شہبازشریف سے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

datetime 21  جولائی  2022

وزیراعظم شہبازشریف سے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ بلاتاخیر ملک میںمعاشی ایمرجنسی نافذ کی جائے، ملک کو درپیش زرمبادلہ کے بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا جیسے بحران… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف سے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1700 افراد ہلاک

datetime 21  جولائی  2022

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1700 افراد ہلاک

میڈرڈ(این این آئی) ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اب تیزی سے نمایاں ہونے لگے ہیں اور ٹھنڈے سمجھے جانے والے ممالک بھی اب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق براعظم یورپی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کے گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔گزشتہ چند… Continue 23reading یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1700 افراد ہلاک

سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا،اس کے نیچے عام انتخابات قبول نہیں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

datetime 21  جولائی  2022

سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا،اس کے نیچے عام انتخابات قبول نہیں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا،ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں ، اس کے نیچے عام انتخابات قبول نہیں کریں گے ،ضمنی الیکشن میں جس طرح خواتین باہر نکلیں سلام… Continue 23reading سکندر سلطان جیسا بددیانت چیف الیکشن کمشنر نہیں دیکھا،اس کے نیچے عام انتخابات قبول نہیں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

عمران خان کو فوری جیل میں ڈالا جائے، مولانا فضل الرحمان

datetime 21  جولائی  2022

عمران خان کو فوری جیل میں ڈالا جائے، مولانا فضل الرحمان

بنوں(آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہبازشریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں، عمران خان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے،عمران خان اپنی حدود میں رہیں، ہم زمین اتنی گرم کر دیں گے کہ یوتھیے پاؤں نہیں رکھ سکیں گے ، عمران نیازی کی اقتدار… Continue 23reading عمران خان کو فوری جیل میں ڈالا جائے، مولانا فضل الرحمان

کبھی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،کوئی بھی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا،عمران خان

datetime 21  جولائی  2022

کبھی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،کوئی بھی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا،عمران خان

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،کوئی بھی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا،عثمان بزدار کو مشکل وقت میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا تھا۔لاہور میں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ عثمان… Continue 23reading کبھی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،کوئی بھی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا،عمران خان

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

datetime 21  جولائی  2022

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان فوری طور پر کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے پی ڈی ایم کے سربراہ کو یہ مشورہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں… Continue 23reading فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

لیگی ایم پی اے کی کڑی نگرانی، فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم

datetime 21  جولائی  2022

لیگی ایم پی اے کی کڑی نگرانی، فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے لیگی اور اتحادی ارکان اسمبلی کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور انہیں نجی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے، تمام ایم پی ایز کو فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے، ان کی نگرانی کے لئے لیگی کارکنوں کو تعینات… Continue 23reading لیگی ایم پی اے کی کڑی نگرانی، فون کا استعمال محدود کرنے کا حکم

ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن نے بھی دعویٰ کر دیا

datetime 21  جولائی  2022

ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن نے بھی دعویٰ کر دیا

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) پر پیسوں کی پیشکش کرنے کا الزام عائد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رکنِ پنجاب اسمبلی سنبل مالک نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلم لیگ (ق) کی جانب سے 40… Continue 23reading ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن نے بھی دعویٰ کر دیا