جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

datetime 21  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان فوری طور پر کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے پی ڈی ایم کے سربراہ کو یہ مشورہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں دیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان سے کہا ہے کہ اعصابی تنا میں کمی کی دوا لیں۔فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ ان کی آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے ورنہ ہمیں ان کو جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…