پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے آصف زرداری کا ایک اوربڑا سرپرائز

datetime 25  جولائی  2022

سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے آصف زرداری کا ایک اوربڑا سرپرائز

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے۔البتہ سابق صدر کے دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید… Continue 23reading سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے آصف زرداری کا ایک اوربڑا سرپرائز

سپریم کورٹ پر رینجرز تعینات کر دی گئی

datetime 25  جولائی  2022

سپریم کورٹ پر رینجرز تعینات کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس سے متعلق سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر رینجرز تعینات کر دی گئی اور تمام سیاسی رہنمائوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔… Continue 23reading سپریم کورٹ پر رینجرز تعینات کر دی گئی

تین شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے ،حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

datetime 25  جولائی  2022

تین شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے ،حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب نہیں کیا جاتا ،وزیراعظم شہباز شریف اکثر عدالتوں میں دیکھے… Continue 23reading تین شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے ،حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

نیا گورنر اسٹیٹ بینک کون ہو گا ؟ نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دیے گئے

datetime 25  جولائی  2022

نیا گورنر اسٹیٹ بینک کون ہو گا ؟ نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوائے ہیں۔ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھیجے گئے ناموں میں سابق صدر نیشنل بینک ڈاکٹر سعید احمد،… Continue 23reading نیا گورنر اسٹیٹ بینک کون ہو گا ؟ نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دیے گئے

آصف زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیے، حیران کن دعویٰ

datetime 25  جولائی  2022

آصف زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیے، حیران کن دعویٰ

کراچی (این این آئی) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی رہنماں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیے… Continue 23reading آصف زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیے، حیران کن دعویٰ

چوہدری شجاعت کے خط کا معاملہ ، طارق بشیر چیمہ بھی میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز انکشافات ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 25  جولائی  2022

چوہدری شجاعت کے خط کا معاملہ ، طارق بشیر چیمہ بھی میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز انکشافات ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا  ہے کہ (ق)لیگ کے 10ارکان اسمبلی کو پہلے ہی زبانی بتا دیا گیا تھا اور پھر ٹی سی ایس کے ذریعے بھی پیغام بھجوایا گیا،اس میں کوئی ابہام نہیں ہے، جب پارٹی ہیڈ کہ رہا ہے کہ… Continue 23reading چوہدری شجاعت کے خط کا معاملہ ، طارق بشیر چیمہ بھی میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز انکشافات ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

datetime 25  جولائی  2022

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس پر فل کورٹ بنانے کی درخواست جمع کروادی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حمزہ شہباز نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس پر فل کورٹ… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کی حمزہ شہباز کی کابینہ میں شمولیت سے معذرت،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 25  جولائی  2022

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کی حمزہ شہباز کی کابینہ میں شمولیت سے معذرت،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نےپنجاب کابینہ کیلئے جو لسٹ فائنل کی اس میں ایم پی اے سیدہ میمنت محسن المعروف جگنو محسن کا نام بھی شامل تھا، روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی شائع خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ٹیلی فون کر… Continue 23reading نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کی حمزہ شہباز کی کابینہ میں شمولیت سے معذرت،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

مداخلت پنڈی سے ہورہی ہے یا پشاور سے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کازبردست جواب

datetime 25  جولائی  2022

مداخلت پنڈی سے ہورہی ہے یا پشاور سے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کازبردست جواب

ڈیرہ اسماعیل خان ، اسلام آباد( آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے،وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی سے… Continue 23reading مداخلت پنڈی سے ہورہی ہے یا پشاور سے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کازبردست جواب