ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ایسے خوش ہے جیسے پرویز الٰہی بچپن سے انکے کارکن تھے، ریحام خان

datetime 27  جولائی  2022

پی ٹی آئی ایسے خوش ہے جیسے پرویز الٰہی بچپن سے انکے کارکن تھے، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایسے خوش ہے جیسے پرویز الٰہی بچپن سے انکے کارکن تھے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے… Continue 23reading پی ٹی آئی ایسے خوش ہے جیسے پرویز الٰہی بچپن سے انکے کارکن تھے، ریحام خان

بلوچستان حکومت کا زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2022

بلوچستان حکومت کا زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ہائیکورٹ کیجج سے جوڈیشل انکوائری کیلیے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ہائیکورٹ کے معزز جج کی نامزدگی کی درخواست کی گئی ہے۔واضح رہے کہ زیارت… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

غلافِ کعبہ کس دن تبدیل کیا جائے گا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2022

غلافِ کعبہ کس دن تبدیل کیا جائے گا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے بتایا کہ ہفتے کو کسو الکعبہ یعنی غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے عمل میں… Continue 23reading غلافِ کعبہ کس دن تبدیل کیا جائے گا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

رومی عہد کا 1900سال پرانہ سکہ دریافت

datetime 27  جولائی  2022

رومی عہد کا 1900سال پرانہ سکہ دریافت

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی ماہر آثار قدیمہ نے 1900 سال پرانے نایاب سکے کی نمائش کی ہے۔ یہ سکہ رومی عہد کا ہے۔ سکے کے طرف چاند کی دیوی سمجھی جانے والی لونا کی تصویر ہے ۔ اسرائیلی پانیوں میں اس نوعیت سکے کی یہ پہلی دریافت کہی جاتی ہے۔ یہ سکہ مصرکے شہرسکندریہ… Continue 23reading رومی عہد کا 1900سال پرانہ سکہ دریافت

اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

datetime 27  جولائی  2022

اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر اسد عمر کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع دی گئی۔اسد عمر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور ملکی سیاسی صورت… Continue 23reading اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

datetime 27  جولائی  2022

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

لندن (این این آئی)برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے… Continue 23reading برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

نوجوان کو بذریعہ ڈرون سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

datetime 27  جولائی  2022

نوجوان کو بذریعہ ڈرون سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

میڈرڈ (این این آئی)اسپین میں گرمی کے ستائے عوام نے پکنک منانے کے لیے ساحل کا رخ کیا تو اسی دوران نوجوان سمندر کی لہروں میں پھنس گیا جسے ڈرون کے ذریعے بچایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکا سمندر کی لہروں میں پھنسا ہوا ہے جسے فوری طور… Continue 23reading نوجوان کو بذریعہ ڈرون سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

datetime 27  جولائی  2022

آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے آٹھ اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کی جنوبی ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

نشان حیدر حاصل کرنیوالے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 74 واںیوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کی عظیم داستان

datetime 27  جولائی  2022

نشان حیدر حاصل کرنیوالے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 74 واںیوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کی عظیم داستان

اسلام آباد (آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 74 واںیوم شہادت بدھ کو منایاگیا وہ نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پہلے آفیسر تھے۔ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔شہید کیپٹن محمد سرور راولپنڈی کے… Continue 23reading نشان حیدر حاصل کرنیوالے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 74 واںیوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کی عظیم داستان