ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان کو بذریعہ ڈرون سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی)اسپین میں گرمی کے ستائے عوام نے پکنک منانے کے لیے ساحل کا رخ کیا تو اسی دوران نوجوان سمندر کی لہروں میں پھنس گیا جسے ڈرون کے ذریعے بچایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکا سمندر کی لہروں میں پھنسا ہوا ہے جسے فوری طور پر بچانے کے لیے لائف گارڈ نے ریسکیو ڈرون میں لائف جیکٹ ڈال کر اڑایا اور ڈوبنے والے لڑکے کی طرف روانہ کر دیا۔اس کے فوری بعد لائف گارڈ نے ریسکیو بوٹ میں بیٹھ کر لڑکے کو سمندر سے نکالا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔اس تمام ریسکیو آپریشن کو ڈرون میں نصب کیمرے سے فلمایا بھی گیا۔اسپین میں پہلا ریسکیو ڈرون آپریشن 2017 میں کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اسپین کے 22 ساحلی مقامات پر 30 کے قریب ڈرون ریسکیو خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…