کیسا ہو اگر پیٹرول کی قیمت 12 اپریل پر واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟احسن اقبال
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لے رکھا ہے۔احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading کیسا ہو اگر پیٹرول کی قیمت 12 اپریل پر واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟احسن اقبال