جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

منافق عمران پاکستان کو غاروں کے زمانے میں لیکر جا رہا ہے،جواد احمدکا معنی خیز سوال

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف گلوکار اور سیاستدان جواد احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہاہے کہ منافق عمران پاکستان کو غاروں کے زمانے میں لیکر جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں جواد احمد نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ اب ملک سیاسی جماعتوں کو نہیں بلکہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو مل کر چلاناچاہیے؟’گلوکار نے لکھا جو دیوارپر لکھاگیاہے افسوس کہ وہ ابھی بھی کوئی پڑھ نہیں پا رہا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان جیسے عفریت کو جیسے اس ملک پر مسلط کیاگیا ہے، وہ میرے جیسا محب الوطن و انسانیت برداشت نہیں کرپا رہا۔جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ منافق عمران پاکستان کو غاروں کے زمانے میں لیکرجا رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…