جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے رپورٹ میں کہا کہ آئی ایم ایف کا قرضہ دوسرے ذرائع سے مزید فنانسنگ کے راستے کھول سکتا ہے، موڈیز توقع کرتا ہے کہ

آئی ایم ایف تیسری سہہ ماہی میں فنڈز تقسیم کرے گا۔فِچ کے مطابق سیاسی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اس ماہ پاکستان کی کرنسی اور بانڈز کو نقصان پہنچا، آئی ایم ایف کی امداد میں تاخیر سے بھی سرمایہ کار بیچین ہے۔فچ نے کہا کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 1.2 بلین ڈالر ملنے سے ملک کی کرنسی اور بانڈز پر دباؤ کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔دوسری جانب جے پی مورگن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بجٹ میں متعارف کروائی گئی اقتصادی اصلاحات،مالی کفایت شعاری اور آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کی ادائیگیوں کی صورتحال بہتر ہے۔جے پی مورگن نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دوسرے ڈونرز سے بھی پاکستان کو فنانسنگ ملے گی، جس سے پاکستان دسمبر 2022 میں میچیور ہونیوالے بونڈز کی ادائیگیاں کر سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…