ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

datetime 28  جولائی  2022

بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) نیپرا نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کراچی کے شہریوں کے علاوہ تمام صارفین پر ہو گا۔دوسری جانب کے الیکٹرک صارفین کیلئے بھی بجلی 11 روپے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

مدت ختم ہونے کے باوجود کشمالہ طارق عہدے سے چمٹ گئیں،معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 28  جولائی  2022

مدت ختم ہونے کے باوجود کشمالہ طارق عہدے سے چمٹ گئیں،معاملہ عدالت جا پہنچا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمالہ طارق کو کام سے روکنے کی درخواست پر وزارت قانون و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے عہدے کی معیاد ختم ہونے کے بعد وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت… Continue 23reading مدت ختم ہونے کے باوجود کشمالہ طارق عہدے سے چمٹ گئیں،معاملہ عدالت جا پہنچا

بھارت کی مذموم حرکت ،پاکستان نے کھیلوں کے عالمی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

datetime 28  جولائی  2022

بھارت کی مذموم حرکت ،پاکستان نے کھیلوں کے عالمی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)بھارت کی مذموم حرکت کے بعد پاکستان نے 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کا بائیکاٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر چنائے میں 28 جولائی سے 10 اگست تک 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کا انعقاد ہو رہا ہے، تاہم بھارت کی جانب سے کھیل کو سیاسی رنگ دے دیا گیا جس پر… Continue 23reading بھارت کی مذموم حرکت ،پاکستان نے کھیلوں کے عالمی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کامعاملہ ، ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کامعاملہ ، ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم)پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن اوروفاقی وزیرامین الحق نے کہاہے کہ فی الحال پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کا کوئی امکان نہیں۔ جب کہ مستقبل میں پی ڈی ایم میں رہنے کے حوالے سے فیصلہ کارکنان کی مشاورت سے ہوگا۔ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلزپارٹی کا حلقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کامعاملہ ، ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

پرویز الٰہی کی جیت کی خوشی میں عمران خان کے ٹائیگر نے اپنے بچوں کی ٹنڈیں کرادیں

datetime 28  جولائی  2022

پرویز الٰہی کی جیت کی خوشی میں عمران خان کے ٹائیگر نے اپنے بچوں کی ٹنڈیں کرادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پی ٹی آئی کے امیدوارپرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی خوشی میں عمران خان کے ٹائیگر نے اپنے بچوں کی ٹنڈیں کرادیں، تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کے جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز نے لاہور میں جشن منایا ۔ اس موقع پر ایک… Continue 23reading پرویز الٰہی کی جیت کی خوشی میں عمران خان کے ٹائیگر نے اپنے بچوں کی ٹنڈیں کرادیں

شہباز شریف کے اقدام پر بلاول بھٹو کے شدید تحفظات،وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

datetime 28  جولائی  2022

شہباز شریف کے اقدام پر بلاول بھٹو کے شدید تحفظات،وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک تعینات سفارتکاروں پر فارن الائونس ٹیکس لگانے کے معاملے پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو خط خارجہ افسران کے شدید تحفظات کے بعد لکھا ہے۔ خط میں کہاگیاکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار بیرون… Continue 23reading شہباز شریف کے اقدام پر بلاول بھٹو کے شدید تحفظات،وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی، ریحام خان کی عمران خان پر تنقید

datetime 28  جولائی  2022

آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی، ریحام خان کی عمران خان پر تنقید

ریحام خان کی عمران خان پر تنقید اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی۔ ٹوئٹر پر ریحام خان نے عمران خان… Continue 23reading آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی، ریحام خان کی عمران خان پر تنقید

کئی ماہ بعد امریکہ اور روس کا اعلیٰ سطح کا رابطہ

datetime 28  جولائی  2022

کئی ماہ بعد امریکہ اور روس کا اعلیٰ سطح کا رابطہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے روس میں قید کیے گئے امریکیوں کی رہائی کے لیے روس کو معاہدے کی پیش کی ہے۔ تاکہ پال وہیلن اور برٹنی گرینر کو رہائی مل سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ یوکرین… Continue 23reading کئی ماہ بعد امریکہ اور روس کا اعلیٰ سطح کا رابطہ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا

datetime 28  جولائی  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا

شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39 میگا واٹ ہوگیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39 میگا واٹ ہوگیا۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار861 میگا واٹ ہے۔ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 900 میگا واٹ… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا