جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا

datetime 28  جولائی  2022 |

شارٹ فال 5 ہزار39میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39 میگا واٹ ہوگیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار39 میگا واٹ ہوگیا۔

بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار861 میگا واٹ ہے۔ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 900 میگا واٹ ہے۔پانی سے6 ہزار 900 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

سرکاری تھرمل پلانٹس 1ہزار 105 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 11 ہزار 221 میگا واٹ ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن نے مزید کہا کہ ونڈ پاور پلانٹس 1ہزار90 میگا واٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 120 ہے جبکہ بگاس سے چلنے والے پلانٹس 95 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔

جوہری ایندھن سے 2 ہزار 330 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں8 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…