جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پی ٹی آئی کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

datetime 30  جولائی  2022

پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پی ٹی آئی کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

پرویز الٰہی نے خزانے کے منہ کھول دئیے لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 97 ارب روپے کے فنڈز پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ٹکٹ ہولڈروں کے حلقوں میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے قبل مذکورہ فنڈز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی… Continue 23reading پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پی ٹی آئی کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو تبدیل کرنے پر غور، اہم عہدے کیلئے کس جارح مزاج وکیل کو پیشکش کی گئی ؟

datetime 30  جولائی  2022

اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو تبدیل کرنے پر غور، اہم عہدے کیلئے کس جارح مزاج وکیل کو پیشکش کی گئی ؟

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو تبدیل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے اور ان کی جگہ جارح مزاج عرفان قادر کو اٹارنی جنرل کے عہدے کی پیش کش کی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع… Continue 23reading اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو تبدیل کرنے پر غور، اہم عہدے کیلئے کس جارح مزاج وکیل کو پیشکش کی گئی ؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2022

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا

لندن،اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب کی حالیہ ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شکست پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ ضمنی انتخابات میں ابھی سے پارٹی کو تیاریوں کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مریم نواز کی مشاورت سے تنظیمی تبدیلیاں بھی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پاکستان عوام کیلئے بنا ہے ،کسی لاڈلے کیلئے نہیں،مولانا فضل الرحمان

datetime 30  جولائی  2022

پاکستان عوام کیلئے بنا ہے ،کسی لاڈلے کیلئے نہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف کیس آتا ہے تو انہیں نا اہل کردیا جاتا ہے، پاکستان عوام کیلئے بنا ہے ،کسی لاڈلے کیلئے نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ اس لیے نہیں بنایا گیا کہ ججزچھٹی پر ہیں ،اگلے… Continue 23reading پاکستان عوام کیلئے بنا ہے ،کسی لاڈلے کیلئے نہیں،مولانا فضل الرحمان

تحریک انصاف کی ایک کے بعد ایک فتح ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم وکٹ گرگئی

datetime 30  جولائی  2022

تحریک انصاف کی ایک کے بعد ایک فتح ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم وکٹ گرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ، حکومتی امیدوار نے185جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے 175ووٹ حاصل کئے،مجموعی طو رپر 364ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 4ووٹ مستر د قرار دئیے… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک کے بعد ایک فتح ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم وکٹ گرگئی

کپتان ایک بار پھر مشکل میں ، ن لیگ میدان میں آگئی

datetime 30  جولائی  2022

کپتان ایک بار پھر مشکل میں ، ن لیگ میدان میں آگئی

لاہور (آن لائن، این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی کے حالیہ انتخاب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تین رہنمائوں سیف الملوک کھوکھر، میاں عبدالرئوف اور منصور عثمان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے حالیہ انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر… Continue 23reading کپتان ایک بار پھر مشکل میں ، ن لیگ میدان میں آگئی

نکاح کے وقت ختم نبوتۖ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

datetime 30  جولائی  2022

نکاح کے وقت ختم نبوتۖ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے اہم حکم جاری کردیا لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتۖ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتۖ… Continue 23reading نکاح کے وقت ختم نبوتۖ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ،اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا

datetime 30  جولائی  2022

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ،اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا جس سے بجلی صارفین پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ ریلیف… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ،اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا

ٹیوٹا کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 30  جولائی  2022

ٹیوٹا کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

لاہور( این این آئی)ٹویوٹا نے اپنے تمام ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق 28 جولائی سے ہوگا۔واضح رہے کہ ٹویوٹا سمیت بیشتر کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی نئی بکنگ بند ہے لیکن جن کسٹمرز نے… Continue 23reading ٹیوٹا کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ