جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پی ٹی آئی کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

datetime 30  جولائی  2022 |

پرویز الٰہی نے خزانے کے منہ کھول دئیے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 97 ارب روپے کے فنڈز پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ٹکٹ ہولڈروں کے حلقوں میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس سے قبل مذکورہ فنڈز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ٹکٹ ہولڈروں کے حلقوں میں دئیے جانے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈروں کو بیس بیس کروڑ روپے جبکہ اراکین پنجاب اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈروں کو دس دس کروڑ روپے دئیے جائیں گے۔

97 ارب روپے کے یہ فنڈز رواں مالی سال کے پہلے کواٹر کی مد میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…