ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 1  اگست‬‮  2022

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور،کراچی (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم آئندہ ہفتے کہیں زیادہ اور کہیں کم بارش ہوگی گزشتہ روز شہر میں بادلوں اور سورج… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

پنجاب میں بڑا سیاسی بھونچال ،عمران خان اور پرویز الٰہی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

datetime 1  اگست‬‮  2022

پنجاب میں بڑا سیاسی بھونچال ،عمران خان اور پرویز الٰہی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پنجاب کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اس حوالے سے… Continue 23reading پنجاب میں بڑا سیاسی بھونچال ،عمران خان اور پرویز الٰہی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا   

datetime 1  اگست‬‮  2022

نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا   

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملنے کیلئے ان کا نو عمر فین کے پی کے سے لندن پہنچ گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی کارکن راشد نصراللہ نے ایک تصویر شیئر کی جس کی کیپشن میں اس نے لکھا کہ’’ نہم جماعت کا طالبعلم اپنے… Continue 23reading نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا   

پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا، عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پرکھانا پہنچانے جا رہے تھے کہ ان کی نظر سڑک کے بیچوں بیچ… Continue 23reading پاکستانی رائیڈر کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر240روپے سے گھٹ کر239روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر243روپے سے گھٹ کر240روپے پر آ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

datetime 1  اگست‬‮  2022

عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا، عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام انہی سے… Continue 23reading عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

حکومتی اتحاد کی پلاننگ شو ہوگئی ،پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

datetime 1  اگست‬‮  2022

حکومتی اتحاد کی پلاننگ شو ہوگئی ،پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں… Continue 23reading حکومتی اتحاد کی پلاننگ شو ہوگئی ،پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

کرسی اور اقتدار کا بھوکا شخص ،عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ ،حامد میر اصل کہانی سامنے لے آئے

datetime 1  اگست‬‮  2022

کرسی اور اقتدار کا بھوکا شخص ،عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ ،حامد میر اصل کہانی سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حامد میر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کی اندرونی کہانی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن انہیں اس کی وجوہات نہیں معلوم کہ آخر ایسا… Continue 23reading کرسی اور اقتدار کا بھوکا شخص ،عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ ،حامد میر اصل کہانی سامنے لے آئے

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید سینئر وزیر ، ڈاکٹر مراد راس کو تعلیم، ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیرصحت، راجہ بشارت کو وزیرقانون ، ہاشم جواں بخت کو وزیر خزانہ ،راجہ یاسر ہمایوں کو… Continue 23reading پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا