بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا   

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملنے کیلئے ان کا نو عمر فین کے پی کے سے لندن پہنچ گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی کارکن راشد نصراللہ نے ایک تصویر شیئر کی جس کی کیپشن میں اس نے لکھا کہ’’ نہم جماعت کا طالبعلم اپنے والدین کے ہمراہ KPK سے لندن یہ دلی خواہش لے کر آیا کہ شاید اسکی ملاقات اس شخصیت سے ہو جائے جس نے پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا تھا۔ سلام ان والدین کو جو اپنے بچوں کو درست تاریخ پڑھا اور سمجھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…