بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر240روپے سے گھٹ کر239روپے

اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر243روپے سے گھٹ کر240روپے پر آ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 239.50روپے سے کم ہو کر238.75روپے

اور قیمت فروخت240روپے سے کم ہو کر239روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر3روپے سستا ہو گیا

جس سے ڈالرکی قیمت فروخت243روپے سے کم ہو کر240روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی

جس سے یوروکی قیمت فروخت 248روپے سے گھٹ کر247روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید292روپے اور قیمت فروخت296روپے پر بدستور برقرار رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…