پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 6  اگست‬‮  2022

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل پورٹ موریسبے(این این آئی)ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ درحقیقت شارک کی کم از کم 9 اقسام بہت کم پانی میں چلنے کے لیے اپنے فنز استعمال کرسکتی ہیں اور کچھ وقت کے لیے… Continue 23reading شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ

datetime 6  اگست‬‮  2022

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے ساحلی علاقوں کے علاوہ طائف، الباحہ، عسیر اور جازان سمیت جنوب مغربی پہاڑی علاقوں میں مصنوعی بارش برسانے کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کے لیے آپریشنل آپریشنز اور پروازیں شروع کر دی ہیں۔ اس سے قبل ریاض، قصیم اور حائل کے علاقوں میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ

فرانسیسی سائنسدان نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

datetime 6  اگست‬‮  2022

فرانسیسی سائنسدان نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

پیرس(این این آئی )فرانسیسی سائنسدان ایٹین کلین نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں فرانسیسی سائنسدان نے ایک تصویر ٹوئٹ کی اور دعوی کیا کہ یہ کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کے ذریعے لی گئی… Continue 23reading فرانسیسی سائنسدان نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی

بڑھتی عمر کے اثرات کم، اسرائیلی محققین نے بڑ ی کامیابی حاصل کرلی

datetime 6  اگست‬‮  2022

بڑھتی عمر کے اثرات کم، اسرائیلی محققین نے بڑ ی کامیابی حاصل کرلی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی محققین نے معجزاتی مالیکیولز کا ایک گروپ دریافت کر لیا ہے جو بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محققین پرامید ہیں کہ جلد ان مالیکیولز کی مدد سے ایک ایسی دوا تیار کرلیں گے جو عمر سے متعلقہ بیماریاں جیسے پارکنسنز اور الزائمر میں مفید ثابت… Continue 23reading بڑھتی عمر کے اثرات کم، اسرائیلی محققین نے بڑ ی کامیابی حاصل کرلی

حکومت اور اتحادیوں کو ٹف ٹائم دینا شروع ،عمران خان کا ملکی سیاسی تاریخ کا بڑا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2022

حکومت اور اتحادیوں کو ٹف ٹائم دینا شروع ،عمران خان کا ملکی سیاسی تاریخ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑ ونگا ، آئندہ بھی جن سیٹوں پر انتخابات کرائے گئے پچھلی نشستیں چھوڑ کر انتخابات میں حصہ لوں گا، عام انتخابات 2022میں ہی ہوں گے، حکومت اس سال انتخابات پر تیار تھی، پنجاب… Continue 23reading حکومت اور اتحادیوں کو ٹف ٹائم دینا شروع ،عمران خان کا ملکی سیاسی تاریخ کا بڑا اعلان

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں استدعا کی گئی تھی کہ… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

datetime 6  اگست‬‮  2022

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

لاہور( این این آئی)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے۔ سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع… Continue 23reading قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

ایک سال میں کتنی بارعمرہ کیا جاسکتا ہے؟ سعودی حکومت نے عالم اسلام کو خوشخبری سنا دی

datetime 6  اگست‬‮  2022

ایک سال میں کتنی بارعمرہ کیا جاسکتا ہے؟ سعودی حکومت نے عالم اسلام کو خوشخبری سنا دی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے عالم اسلام کے لیے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ حکومت نے باور کرایا ہے کہ مسلمان سال میں بار بار عمرہ کی سعادت حاصل کرسکتے ہیں۔ عمرہ کی تعداد کی کوئی قید نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت… Continue 23reading ایک سال میں کتنی بارعمرہ کیا جاسکتا ہے؟ سعودی حکومت نے عالم اسلام کو خوشخبری سنا دی

چین کا کئی معاملات پر امریکا سے تعاون ختم کرنیکا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2022

چین کا کئی معاملات پر امریکا سے تعاون ختم کرنیکا اعلان

بیجنگ /واشنگٹن(این این آئی)چین نے موسمیاتی تبدیلی اور دہشتگردی کی روک تھام سمیت متعدد معاملات پر امریکا سے تعاون ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود تائیوان کادورہ کیا اور… Continue 23reading چین کا کئی معاملات پر امریکا سے تعاون ختم کرنیکا اعلان