پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت ، 15فلسطینی شہید، 75زخمی

datetime 6  اگست‬‮  2022

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت ، 15فلسطینی شہید، 75زخمی

مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، جیٹ طیاروں کی بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلامک جہاد نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملے کو اعلان جنگ قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق جوابی… Continue 23reading غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت ، 15فلسطینی شہید، 75زخمی

پرویز الٰہی کے ساتھ کام نہیں کرسکتا، چیف سیکرٹری کااسٹیبلشمنٹ ڈویژن کولکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

پرویز الٰہی کے ساتھ کام نہیں کرسکتا، چیف سیکرٹری کااسٹیبلشمنٹ ڈویژن کولکھا گیا خط سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی۔چیف سیکرٹری پنجاب نے وفاق میں تبادلے کے لیے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو باضابطہ خط لکھ دیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر چیف سیکرٹری کی ذمہ داریاں ادا… Continue 23reading پرویز الٰہی کے ساتھ کام نہیں کرسکتا، چیف سیکرٹری کااسٹیبلشمنٹ ڈویژن کولکھا گیا خط سامنے آگیا

کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس کیلئے 6رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس… Continue 23reading کارروائی کا آغاز ہوگیا ،پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ نشانے پر۔۔۔ ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

موخر ادائیگیوں کیلئےدرکار کیش مارجن میں کمی کراچی(این این آئی) ملک میں شرح مبادلہ میں بہتری کے باعث اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی ہے۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 100فیصد نقد مارجن کی ضروریات میں 25 فیصد تک نرمی کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

عام انتخابات کی تیاری حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

datetime 6  اگست‬‮  2022

عام انتخابات کی تیاری حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 266حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 593حلقوں کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی کاپی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد سے لی جا سکتی ہے ۔ حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان 11اپریل کو کیا گیا تھا۔… Continue 23reading عام انتخابات کی تیاری حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا آج64واں یوم شہادت ،پڑھئے انکی بہادری کی داستان

datetime 6  اگست‬‮  2022

نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا آج64واں یوم شہادت ،پڑھئے انکی بہادری کی داستان

اسلام آباد (آن لائن)نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے بہادر سپوت میجر طفیل محمد شہید کا64واں یوم شہادت 7اگست اتوار کو منایا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔میجر طفیل شہید 22 جولائی 1914ء کو پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔انہوں… Continue 23reading نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا آج64واں یوم شہادت ،پڑھئے انکی بہادری کی داستان

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

datetime 6  اگست‬‮  2022

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

لاہور، اسلام آباد(این این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ 10سے 13 اگست کو پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش… Continue 23reading مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  اگست‬‮  2022

بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی(این این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3ماہ تک بجلی بل سابقہ طریقہ سیلز ٹیکس کے بغیر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تاجر رہنمائوں کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ مذاکرات میں وفاقی… Continue 23reading بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا

اسلام آباد ، لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں انتخابی شیڈول کو معطل کرنے کی استدعا کی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا