شعیب اختر چھٹی سرجری کیلئے آسٹریلیا میں موجود ،ہسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام جاری کردیا
شعیب اختر کا مداحوں کو خصوصی پیغام لاہور( این این آئی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنوں کی سرجری کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے ویڈیو پیغام میں اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ایک منٹ کے ویڈیو پیغام میں شعیب اخترکا کہنا تھا کہ دونوں گھٹنوں کی سرجری کے لیے جارہا… Continue 23reading شعیب اختر چھٹی سرجری کیلئے آسٹریلیا میں موجود ،ہسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام جاری کردیا