بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب اختر چھٹی سرجری کیلئے آسٹریلیا میں موجود ،ہسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام جاری کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

شعیب اختر کا مداحوں کو خصوصی پیغام

لاہور( این این آئی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنوں کی سرجری کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔

راولپنڈی ایکسپریس نے ویڈیو پیغام میں اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ایک منٹ کے ویڈیو پیغام میں شعیب اخترکا کہنا تھا کہ دونوں گھٹنوں کی سرجری کے لیے جارہا ہوں۔

مداحوں سے دعائوں کی درخواست کی اپیل کرتا ہوں، اس سے پہلے پانچ سرجریز ہوچکی ہیں، امید ہے کہ یہ آخری سرجری ثابت ہوگی اس تکلیف سے گزرنا ہی ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ سرجری 8 گھنٹوںتک جاری رہے گی جس کے بعد دو سے تین ہفتوں صحتیاب ہونے میں لگیں گے، سابق فاسٹ بولرسرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…