پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عدالت نے علی وزیر کے خلاف ایک کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2022

عدالت نے علی وزیر کے خلاف ایک کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں درج… Continue 23reading عدالت نے علی وزیر کے خلاف ایک کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

آرمی چیف کے سعودی عرب سے رابطے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع

datetime 5  اگست‬‮  2022

آرمی چیف کے سعودی عرب سے رابطے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام پر بات کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading آرمی چیف کے سعودی عرب سے رابطے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری ہنگامی امدادی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی

datetime 5  اگست‬‮  2022

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری ہنگامی امدادی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی

اسلام آباد(این این آئی)کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسری ہنگامی امداد سے لدے (190 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 20 ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے کر دئیے۔2000 فوڈ پیکج بلوچستان اورعلاوہ دیگر شمالی علاقوں میں بھی سیلاب… Continue 23reading کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری ہنگامی امدادی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے‘ طلال چوہدری

datetime 5  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے‘ طلال چوہدری

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے، جو جرم ثابت ہوا ہے اس پر پارٹی پر پابندی، عمران خان کی نااہلی کی سزا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جرم ثابت ہو چکا، سزا کا تعین باقی ہے‘ طلال چوہدری

پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس ، احتساب عدالت سعد رفیق کیلئے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2022

پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس ، احتساب عدالت سعد رفیق کیلئے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 12ستمبر تک ملتوی کر کے مزید گواہان کو طلب کر لیا ۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے ریفرنس پر سماعت کی ۔خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے عدالت نے منظور… Continue 23reading پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس ، احتساب عدالت سعد رفیق کیلئے اہم حکم جاری کر دیا

مجھے وزارت کی خواہش نہیں ، پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا بڑا اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2022

مجھے وزارت کی خواہش نہیں ، پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا بڑا اعلان

احمد پور سیال(آن لائن)احمد پور سیال سے ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا شہباز احمد خاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ کے عوام کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزرات کا خواہش مند نہیں ہوں عوامی مسائل کا فوری حل… Continue 23reading مجھے وزارت کی خواہش نہیں ، پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا بڑا اعلان

جیف بیزوس کی بلیواوریجن کے مشن کے ساتھ پہلی مصری خاتون خلا میں روانہ

datetime 5  اگست‬‮  2022

جیف بیزوس کی بلیواوریجن کے مشن کے ساتھ پہلی مصری خاتون خلا میں روانہ

نیویارک(این این آئی)دنیاکی امیرترین شخصیات میں سے ایک جیف بیزوس کی ملکیتی کمپنی بلیواوریجن نے چھ افراد پر مشتمل ایک مشن کوخلا میں بھیجا ہے۔ان میں مصرکی خاتون اور پرتگال کی معروف کاروباری شخصیت شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشن این22 نے امریکی ریاست ٹیکساس کے مغربی صحرا میں بلیواوریجن کے اڈے سے مقامی وقت کے… Continue 23reading جیف بیزوس کی بلیواوریجن کے مشن کے ساتھ پہلی مصری خاتون خلا میں روانہ

وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 5  اگست‬‮  2022

وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی آئین و قانون کے خلاف ،قانون کے مطابق ایک سروس کیڈر… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

صوبہ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 5  اگست‬‮  2022

صوبہ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(آن لائن) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اور سندھ بھر میں 12 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل… Continue 23reading صوبہ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد