پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مجھے وزارت کی خواہش نہیں ، پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا بڑا اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد پور سیال(آن لائن)احمد پور سیال سے ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا شہباز احمد خاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ کے عوام کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزرات کا خواہش مند نہیں ہوں

عوامی مسائل کا فوری حل چاہتا ہوں ۔وزارت کے حوالے سے مرکزی قائدین جوفیصلہ کریں گے قبول ہوگا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب کے عوام کے مسائل کا بخوبی ادراک ہے اور ان کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح سابق دور میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبے متعارف کروائے انشاء اللہ موجودہ دور حکومت میں اس سے بھی بڑھ کر رفاہ عامہ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا سابقہ ایک دور مسلم لیگ(ن) کے تمام ادوار پر بھاری ہے ۔تعلیمی اصلاحات کے دور رس نتائج برآمد ہورہے ہیں پڑھا لکھا پنجاب کے خواب کا نعرہ ہماری ہی حکومت نے بلند کیا تھا اور اسے شرمندئہ تعبیر بھی ہم ہی کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122اور پٹرولنگ پوسٹ کے قیام سے پنجاب کو محفوظ بنایا اور صحت کی جدید ترین سہولیات بہم پہنچاکر پنجاب کو صحت مند بنایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…