جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ

datetime 7  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر آ گئے جس سے سرحدی مقامات پر ہنگامی صورتِ حال پیدا ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے کہا کہ جون کے وسط سے سرحد عبور کرنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا اور یکم جولائی کو مغربی صوبہ ہرات میں اسلام قلعہ سے 43,000 سے زیادہ لوگوں نے سرحد عبور کی۔

اقوامِ متحدہ کے مہاجر ایجنسی آئی او ایم نے کہا کہ جون میں 250,000 سے زیادہ افغان ایران سے وطن واپس آئے۔یونیسف کے ملکی نمائندہ تاج الدین اوئے والے نے کہا، یہ ملک میں ایک ہنگامی صورتِ حال ہے جسے پہلے ہی دائمی واپسی کے بحران کا سامنا ہے اور اس سال روایتی میزبانوں ایران اور پاکستان سے 1.4 ملین افغان واپس آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…