پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری ہنگامی امدادی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی

datetime 5  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے

دوسری ہنگامی امداد سے لدے (190 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 20 ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے کر دئیے۔2000 فوڈ پیکج بلوچستان اورعلاوہ دیگر شمالی علاقوں میں بھی سیلاب سے متاثرہ افراد میں تقسیم کیا جائیں گے، اس فوڈ پیکج میں تمام تر ضروری اشیائے خوردونوش شامل ہیں،ایک فوڈ پیکج کا مجموعی وزن 95 کلوگرام بنتا ہے جس میں (80 کلو آٹا، 5 لیٹر کوکنگ آئل، 5 کلو چینی، 5 کلو دال چنا) شامل ہیں جو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) اور مقامی حکومت کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ اس غذائی پیکج سے 14000 سے زائد افراد مستفید ہونگے۔حال ہی میں سینٹرنے NDMA کے تعاون سے بلوچستان کے 6 اضلاع (لسبیلہ، خضدار، کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ) میں مقیم سیلاب سے متاثرہ گھرانوں میں 3000 فوڈ پیکجز تقسیم کیے۔ جس سے 21000 سے زائد افراد مستفیدہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…