پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ ،ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دوں گا لیکن اس عمل میں غلطیاں تو ہوں گی،مفتاح اسماعیل

datetime 6  اگست‬‮  2022

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دوں گا لیکن اس عمل میں غلطیاں تو ہوں گی،مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں، ستمبر تک مشکلات رہیں گی، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی ہے،معیشت کے مسائل امپورٹ کم… Continue 23reading ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دوں گا لیکن اس عمل میں غلطیاں تو ہوں گی،مفتاح اسماعیل

خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کی جائینگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کی جائینگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی تحلیل اورنیاالیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں، راناثناء اور لطیف کھوسہ اپنی پارٹیوں کی پالیسی دینے کی پوزیشن میں نہیں ،موجودہ حکومت کوایک ماہ سے زیادہ وقت نہیں دے سکتے۔ معیشت تباہ ہورہی ہے،طاقتور حلقے صورتحال دیکھ لیں اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کی جائینگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی سٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار نے فوج مخالف مہم چلانے کااعتراف کرلیا، معذرت کرلی

datetime 6  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی سٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار نے فوج مخالف مہم چلانے کااعتراف کرلیا، معذرت کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر فوجی جوانوں کے خلاف منفی مہم چلانے والے پی ٹی آئی سٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار محمد منیب کیانی نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم چلانے پر شرمندہ اور معذرت خواہ ہوں۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے اعترافی بیان… Continue 23reading پی ٹی آئی سٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار نے فوج مخالف مہم چلانے کااعتراف کرلیا، معذرت کرلی

پاک فوج کے شہدا کے جنازے میں عدم شرکت صدرعارف علوی نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

پاک فوج کے شہدا کے جنازے میں عدم شرکت صدرعارف علوی نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، میں نے سینکڑوں شہداء کے خاندانوں سے رابطے کیے، جنازوں میں شرکت کی اور تعزیت کے لیے ان سے ملاقاتیں کیں۔ اپنے ٹویٹس میں صدر نے کہا… Continue 23reading پاک فوج کے شہدا کے جنازے میں عدم شرکت صدرعارف علوی نے اہم بیان جاری کردیا

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی میاں سومرو نے ستمبر تک چھٹی کی درخواست دیدی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی میاں سومرو نے ستمبر تک چھٹی کی درخواست دیدی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ستمبر کے آ خر تک رخصت دینے کی درخواست کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو لکھے گئے خط میں محمد میاں سومرو نے کہا کہ میں اپنے خاندان کے ساتھ بیرون… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی میاں سومرو نے ستمبر تک چھٹی کی درخواست دیدی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 6  اگست‬‮  2022

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

سلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق پابندی دو دن نو اور دس محرم تک کے لئے ہوگی۔ ڈی سی نے کہاکہ اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں ، مصطفی کمال کا مشورہ

datetime 6  اگست‬‮  2022

کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں ، مصطفی کمال کا مشورہ

کراچی (این این آئی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں کیونکہ جس گھر کا چوکیدار چوروں سے مل جائے اس گھر کو کوئی نہیں بچا سکتا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ دنیا بھر میں ادارے لوکل گورنمنٹ کے… Continue 23reading کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں ، مصطفی کمال کا مشورہ

ناروے کے سابق وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیدیا ، ثالثی کی پیشکش

datetime 6  اگست‬‮  2022

ناروے کے سابق وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیدیا ، ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(این این آئی)ناروے کے سابق وزیر اعظم کیجل مگنے بونڈی وک نے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس ضمن میں ثالثی کا کردار بھی ادا کریں گے۔وہ سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کے زیر اہتمام تیسرے ”یوم استحصال کشمیر ” کے موقع پر منعقدہ ویبینار سے خطاب… Continue 23reading ناروے کے سابق وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دیدیا ، ثالثی کی پیشکش