پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

موخر ادائیگیوں کیلئےدرکار کیش مارجن میں کمی

کراچی(این این آئی) ملک میں شرح مبادلہ میں بہتری کے باعث اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی ہے۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 100فیصد نقد مارجن کی ضروریات میں 25 فیصد تک نرمی کر دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نظرثانی درآمد سے ادائیگی کی مدت91 سے 180 دن پر لاگو ہوگی۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 181 دن سے اوپر تک کیش کی ضرورت صفر فیصد ہوگی، نئی شرائط تمام نئی درآمدات کے لیے دستیاب ہوں گی۔

اعلامیے کے مطابق درآمدکنندگان کو ریلیف دینے کے لیے کیش مارجن شرائط میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے اس سے پہلے موخر ادائیگیوں پر سو فیصد کیش مارجن تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…